Good Night sms
اسلام علیکم
رب ذوالجلال آپکی نیند کو راحت ، جاگنےکو برکت ، اور دعاؤںکو قبولیت عطا
فرماۓ
سکون قلب کی دولت عطا فرماۓ
روحانی اور جسمانی صحت کےخزانوںکی ساتھ آپکو سلامت رکھے
آمین
The post رب ذوالجلال آپکی نیند کو راحت ، جاگنےکو برکت appeared first on Funny Jokes in Hindi | Poetry sms in Urdu.